


Quick services

قرآنی وظائف۔
تمام مشکلات کا حل قرآن کریم فرقان حمید میں موجود ہے۔ جب غمگین ہوں تو اس آیت مقدسہ کا ورد کریں۔
لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظالمین۔
جو شخص اپنے رزق میں وسعت اور روزی میں فراخی کا طالب ہوکہ اللہ تعالیٰ اس کے رزق اور روزی میں وسعت اور کشائش فراخی عطا فرمائے۔
خوشحال زندگی گزارنے کے لیے، غم تکلیف،حاجت حافظہ کی ترقی ذہن کی تیزی، بھول سے نجات۔

طلاق کے مسائل۔
موجودہ حالات میں ہر شخص کو ان مسائل کو سیکھنا ضروری ہے جو اس کی زندگی میں رونما ہو رہے ہیں یا دوسروں کےلیے اہمیت رکھتے ہیں۔ مثال کے طور پر روزہ دار کے لیے روزے کے مسائل، نمازی کے لیے فرائض، واجبات کے مسائل۔
اسی طرح جب انسان شادی کرتاہے تو طلاق کے مسائل منظر عام پر آتے ہیں۔ شوہر کے لیے بیوی کے حقوق کا جاننا بھی بہت ضروری ہے۔ اسی طرح طلاق کے مسائل کو جاننا بھی بہت ضروری ہے۔

استخار
100% secured
: استخار کے لیے ایک بار یا کئی دفعہ نماز پڑھنا چاہئے؟
جواب: جب استخارہ کے نتیجے میں کوئی واضح نہیں ہے تو، فقیہ یہ بتاتا ہے کہ اسے دوبارہ کرنے کی سفارش کی جاتی ہے، “لیکن اگر یہ آپ کے لئے واضح نہیں ہے تو آپ اسے دوبارہ کر سکتے ہیں . لیکن اگر یہ ایک اہم فیصلہ ہے یا آپ کو اس بات کا یقین نہیں ہے کہ سب کچھ بہتر ہے تو پھر آپ اسے کئی بار دوبارہ کریں.
checkout process
